نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیف زون بنانے کی تیاری کی ہے جہاں پناہ گزین پناہ لے سکتے ہیں۔ اسے پناہ گزین مخالف ہونے کی تنقید سے بچنے کا قدم تصور کیا جا رہا ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ مسلم مخالف اقدامات کرکے داعش کا حربہ بن رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے داعش کو لوگوں کو اشتعال دلانے کا ہتھیار ملے ...
سیف زون اسی حالت میں قائم ہو سکتا ہے جب علاقے سے دہشت گردی اور دہشت گرد عناصر کا صفایا کر دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ شام کے عوام کے لئے سیف زون یا پر امن علاقہ اسی حالت میں قائم ہو سکے گا جب ان کے ملک میں امن و استحکام ہوگا اور دہشت گردوں کے لئے مغرب کی امداد بند ہو جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ علاق ...